رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتے کے روز ایران کے صدر اور ان کی نئی کابینہ کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے امریکیوں کو ایسے وحشی اور خونخوار بھیڑیوں کا مصداق قرار دیا جو اپنی اصلیت کو سفارتکاری اور مسکراہٹ کے پیچھے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔